- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps
Who is Dr. Para? Dr. Para's full name is Dr. Asghar Ali Para. He was born on June 1 /1943 in Chak Nambar 243 GB kalyanpur , a village in Gojra Tehsil. His father Ghulam Nabi Para was an educated landowner of Para village. Dr. Para received his early education in his village and passed his matriculation examination from a high school in the nearby village of Mirosipur. And then I passed the dispenser class exam from Faisalabad which was then called Lyallpur and started practicing under the supervision of the able doctors of that time. But soon your father called you back to the village and put all the responsibility of land tenure on Dr. Para. Then as long as Dr. Para's father is alive [may Allah forgive him and grant him a place in paradise] Dr. Para served his father well and with his responsibilities also practiced being his doctor in the village Continued During this time he also met a Sanyasi Bawa and was also given a lot of prescriptions by a WaliALLAH Syed Muqrib Ali Shah Sahib at that time. Dr. Para has been living in Faisalabad since then. Has started this series so that everyone can benefit from their knowledge.
ڈاکٹر پارا کون ہیں۔ ڈاکٹر پارا کا پورا نام ڈاکٹر اصغر علی پارا ہے ۔ وہ یکم جون ۱۹۴۳ کوتحصیل گوجرہ کے ایک گاوں چک نبر ۲۴۳ گ ب میں پیدا ہوئے ۔ان کے والد صاحب غلام نبی پارا گاوں کے ایک پڑھے لکھے زمیدار تھے ۔ ڈاکٹر پارا نے ابتدائی تعلیم اپنے گاوں سے حاصل کی اور میٹرک کا امتحان قریبی گاوں میروسی پور کے ہائی سکول سے پاس کیا۔ اور پھر ۱۹۶۴ میں فیصل آباد جواس وقت لائلپور کہلاتا تھا وہاں سے ڈسپینسر کلاس کا امتحان پاس کیا اور اس وقت کے قابل تیرین ڈاکٹروں کی نگرانی میں پریکٹس شروع کر دی ۔ لیکن بہت جلد آپ کے والد نے اپ کو واپس گاوں بلا لیا ۔اور زمینداری کی تمام زمہ داری ڈاکٹر پارا پر ڈال دی۔ پھر جب تک ڈاکٹر پارا کے والد صاحب زندہ رہے [اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے] ڈاکٹر پارا نے اپنے والد صاحب کی خوب خدمت کی اور اپنی زمہ داریوں کے ساتھ گاوں میں اپنی ڈاکٹر ہونے کی پریکٹس بھی جاری رکھی۔ اس دوران ان کی ایک سنیاسی باوا سے مللاقات بھی ہوئی اور اس وقت کے ایک ولی اللہ سید مقرب علی شاہ صاحب سے بھی کافی نسخے ان کو عنایت ہوئے ۔اور۱۹۸۵ سے ڈاکٹر پارا فیصل آباد میں رہائش پذیرہیں۔اورآج کل انسانیت کی بھلائی کے لیے انہوں نے یہ سلسلہ شروع کیا ہے تا کہ ان کے علم سے سب لوگ مستفید ہو سکیں۔
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment