- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps
I am Shahzad Asghar Para. I am the eldest son of Dr. Para. We are 2 brothers [Alhamdulillah]. I was born on May 7, 1976 in my village 243 GB Kalyanpur, a village in Gojra Tehsil. Now I am living in Faisalabad with my father and other brothers and all my family. My father Dr. Para is a great man. He has spent his whole life in the welfare of humanity. And he is still working for the welfare of humanity. May Allah grant him health and well-being. [Amen]
میں شہزاد اصغر پارا ہوں۔ میں ڈاکٹرپارہ کا سب سے بڑا بیٹا ہوں۔ ہم ۸ بھائی ہیں[ الحمدوللہ] ۔ میں 7 مئی 1976 میں اپنے گاؤں 243 گ ب کلیان پور میں پیدا ہوا تھا ، جو تحصیل گوجرہ کا ایک گاؤں ہے۔ اب میں اپنے والد اور دیگر بھائیوں کے ساتھ اپنے تمام کنبے کے ساتھ فیصل آباد میں رہ رہا ہوں۔۔ میرے والد ڈاکٹر پارا ایک عظیم انسان ہیں ۔انہوں نے اپنی ساری زندگی فلاح انسانیت میں گزاری ہے ۔اور ابھی تک انسانیت کی فلاح کے لیے کام کررہے ہیں۔اللہ ان کو صحت و تنندرستی عطا فرمائے۔[آمین]
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment